فیس بک کا نیا زبردست فیچر ’’پرائیویٹ پروفائل‘‘ جس میں ہمیں اپنی پروفائل کو پرائیویٹ موڈ میں منتقل کرنے کی اجازت ہو گی۔ اِس سے ہمارے پاس یہ اختیار ہو گا کہ ہم اپنی تصاویر کو صرف اپنے بہت خاص دوستوں اور رشتے داروں کو دکھا سکیں۔
موزیلا فائر فاکس نے چند ماہ قبل ہی اپنے غیر مستحکم اور ریلیز سے پہلے ٹیسٹ کیے جانےو الے ورژنز میں اسکرین شاٹ لینے کا فیچر شامل کردیا تھا۔ لیکن یہ مستحکم ورژن میں ابھی تک شامل نہیں کیا گیا تھا۔ لیکن اب خوشخبری یہ ہے کہ آپ کو موزیلا فائر…
مالیات کی دنیا کے ایک بڑے نام جے پی مورگن کے باس جیمی ڈیمون کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن ایک دھوکا ہے ، جلد ہی اس غبارے میں سے ہوا بھی نکل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل کرنسی منشیات فروشوں، قاتلوں اور شمالی کوریا جیسے ممالک میں رہنے والوں کے…
گزشتہ روز معروف فون ساز کمپنی، ایپل کی آئی فون تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا افتتاح کمپنی کے سی ای او ٹم کک نے کمپنی کے خالق اسٹیو جابز کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا۔ اس تقریب کے دوران کئی مصنوعات متعارف کروائی گئیں۔
اس مفت ڈاؤن لوڈ منیجر میں آئی ڈی ایم جیسے فیچرز موجود ہیں، یہ وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے، فائل ہوسٹنگ ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے اور کیپچا بھی خود ہی حل کر سکتا ہے۔