Yearly Archives

2017

لیمبورگینی کا ڈھائی ہزار ڈالر مہنگا فون

لیمبورگینی نے رواں ہفتے اپنا نیا لگژری اینڈرائیڈ اسمارٹ فون، ’الفا-ون‘ پیش کردیا ہے جس کی قیمت 1900 برطانوی پاؤنڈ (2450 امریکی ڈالر) ہے۔ ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کے اس موبائل میں کوئی ہیرے موتے نہیں جڑے ہیں۔ بلکہ یہ فون ہاتھ…

ٹوئٹر نے ویب سائٹ پر ’نائٹ موڈ‘ متعارف کروادیا

بستر پر سونے کے لیے لیٹنے کے بعد اکثر ہمیں خیال آتا ہے کہ کیوں نہ ایک نظر فیس بک یا ٹوئٹر پر ڈال لی جائے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایک نظر دیکھنے کے ارادے سے شروع کرکے ہم بعض اوقات آدھ ایک گھنٹہ ہی آن لائن آوارہ گردی کرتے گزار دیتے ہیں۔ ایسے ہی…

کال ٹیک نے دل کی صحت بتانے والی ایپلی کیشن تیار کرلی

(لاس اینجلس) گزشتہ پچاس ساتھ سالوں کے دوران انسانوں کے رہن سہن میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور ہمارا طرز زندگی مکمل طور پر بدل گیا ہے۔ کھانے پینے کی عادات ہوں یا سونے جاگنے کی اوقات، سب ہی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ ایسے حالات میں کئی بیماریوں نے بھی…

گوگل نے پانچ سو مشکوک ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا

گوگل نے پلے اسٹور سے پانچ سو مشکوک ایپلی کیشنز کو ختم کر دیا ہے۔  گوگل کا کہنا ہے کہ اِن ایپلی کیشنز میں کچھ ایسے کوڈ پوشیدہ ہیں جن کی وجہ سے  ڈاؤ ن  لوڈنگ کے بعدہیکر ایپلی کیشن کو باآسانی ہیک کر لیتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کردہ اپلی کیشن  پر ہیکر…

فیس بک پر اب کمنٹس بھی ہوں گے رنگدار

کچھ ہی ماہ قبل فیس بک نے اسٹیٹس کا بیک گراؤنڈ رنگدار بنانے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب تیار ہو جائیں کیونکہ رنگدار کمنٹس کا نیا فیچر بھی آنے والا ہے۔ سن دو ہزار کی ابتدا میں معروف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ مائی اسپیس نے پہلی دفعہ اپنے…

ایشیاء کی سب سے بڑی لیپ ٹاپ مارکیٹ جہاں لیپ ٹاپ کلو کے حساب سے بکتے ہیں

بھارت میں لیپ ٹاپ اور الیکٹرانکس سامان کی ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جسے ایشیاء کی سب سے بڑی الیکٹرانکس مارکیٹ کہا جاتا ہے۔ یہاں کمپیوٹر، لیپ ٹاپ سمیت ہر قسم کا الیکٹرانک سامان با آسانی مل جاتا ہے۔ یہ مارکیٹ بھارت کے شہر دہلی میں ہے اور…

ہواوے نے ایپل کو پچھاڑ دیا

اسمارٹ فون کی دنیا میں اس وقت سام سنگ کا راج ہے۔ جنوبی کوریا کی اس کمپنی کے اسمارٹ فون دنیا میں سے زیادہ استعمال اور پسند کیے جاتے ہیں۔ سام سنگ کا بعد اگر کسی کمپنی کا نمبر آتا ہے تو وہ ایپل ہے، ٹھہریں۔۔۔ ہے نہیں بلکہ تھا۔ کیونکہ اب دوسری…