Yearly Archives

2017

انٹرنیٹ کالنگ کے لیے سب سے بہترین پروگرام

کمپیوٹنگ کے گزشتہ شماروں میں آپ نے ٹیلی گرام کے بارے میں پڑھا ہو گا، ٹیلی گرام کو وٹس ایپ کا سب سے بہترین متبادل کہا جاتا ہے بلکہ اگر آپ دیکھیں تو وٹس ایپ سے بھی زیادہ اور بہترین فیچرز آپ کو ٹیلی گرام میں ملیں گے لیکن چونکہ وٹس ایپ زیادہ…

سوشل میڈیا پر زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنا ڈپریشن کی علامت ہے

کیا آپ بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو خبردار ہوجائیں، یہ ڈپریشن کی علامت ہوسکتی ہے۔ امریکی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق ڈپریشن کا شکار صارفین جو تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں ان میں بہت سے چہرے…

آپ کی کار میں کیا خرابی ہو سکتی ہے؟ اب آن لائن جانیں

چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے ہوں اپنی کار کا پاس ہونا آج کل کے دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر آپ کے پاس کار موجود ہے تو یقیناً آپ اس کا خیال بھی رکھتے ہوں گے تاکہ کسی سفر کے دوران یہ اچانک بیچ راہ پر دھوکا نہ دے دے۔ یوں تو…

بدنامِ زمانہ رانسم ویئر وانا کرائی کی خراب فائلیں ٹھیک کریں

پچھلے کئی ماہ سے آپ اخبارات اور ٹی وی وغیرہ میں وانا کرائی رانسم ویئر کے بارے میں سُن رہے ہوں گے۔ اس خطرناک رانسم ویئر نے دنیا بھر میں بہت تباہی پھیلائی اور لاکھوں کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا کو ناکارہ بنا کر تاوان حاصل کیا۔ کمپیوٹنگ کی…

انگریزی اردو ڈکشنری آف لائن اور مترجم

انگریزی اردو اور اردو انگریزی ڈکشنریوں کے لیے پلے سٹور پر بہت سی  ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن  انگلش اردو ڈکشنری آف لائن پلس ٹرانسلیٹر میں چند نئی خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس ڈکشنری سے آپ بیک وقت اردو انگریزی ترجمہ، جامع تعریف، مترادف…

ونڈوز کا بھولا ہوا پاس ورڈ باآسانی بدلیں

اکثر ہم ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں۔ کافی دنوں تک جب سسٹم کو آن نہ کریں یا پھر ونڈوز میں موجود ایک سے زائد یوزر اکاؤنٹ ہونے کی وجہ سے جب کسی اکاؤنٹ کا خاص طور پر ایڈمنسٹریٹر یوزر کا پاس ورڈ بھول جائیں اور وہ ری سیٹ بھی نہ ہو پا رہا ہو…

آئی فون کو ری اسٹارٹ کیے بغیر میموری کلیئر کریں

وہ لوگ جو اپنے اسمارٹ فون کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے کہ فون آہستہ آہستہ سست ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ دراصل درجنوں ایپس استعمال کرتے ہوئے فون کی میموری اس قدر زیادہ استعمال ہو جاتی ہے کہ فون کے لیے درست رفتار…

سام سنگ نے 6.3 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرہ کے ساتھ سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 متعارف کرادیا

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 کو باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کے پری آرڈر کا آغاز تو کل سے ہو جائے گا لیکن اس کی فروخت کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا ۔ سام سنگ کے لیے نوٹ 8 کا اجراء ایک بڑی کامیابی ہے ۔ نوٹ سیون کے بیٹری پھٹنے کے واقعات…