ورلڈ وائیڈ ویب کی سلور جوبلی … پاکستان کی دس فیصد سے زائد آبادی آن لائن

12 مارچ 2014ء کو ورلڈ وائڈ ویب کی سلور جوبلی یعنی 25 ویں سالگرہ منائی جائی گی۔ آج سے پچیس سال پہلے 1989ء میں بابائے ورلڈ وائیڈ ویب ’’ٹم برنرزلی‘‘ نے ایک پروجیکٹ پروپوزل تحریر کیا تھا جو بعد میں ورلڈ وائیڈ ویب کی پیدائش کا باعث بنا۔ ورلڈ…

ایپل کار پلے … گاڑی میں آئی فون

گزشتہ سال ورلڈ وائیڈ ڈیولپر کانفرنس کے دوران ایپل نے جدید کاروں کے لئے iOS کا ایک نیا ورژن جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس پروگرام کو باقاعدہ طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔ کار پلے CarPlay کہلانے والے اس پروگرام میں ابتدائی طور پر فراری،…

ونڈوز ایکس پی کو اپ گریڈ کرنے کیلئے مائیکروسافٹ کا مفت ’’پی سی موورایکسپریس‘‘ ٹول کا اعلان

اپریل 2014 ء تیزی سے قریب آرہا ہے اور مائیکروسافٹ اپنے صارفین کو نت نئے طریقوں سے اپ گریڈ کرنے پر راغب کررہا ہے۔ ایسی ہی ایک تازہ کوشش کے طور پر مائیکروسافٹ نے ایک مفت ٹول (سافٹ ویئر) ریلیز کیا ہے جو صارفین کے لئے مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی…

گوگل کا نیا پروجیکٹ … ٹینگواسمارٹ فون

گوگل نے ایک نئے پروجیکٹ ٹینگو (Tango)کا اعلان کیا ہے ۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ (Kinect) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ…

آئی ایم بیچ۔ امیج پروسیسر

ہمیں تصویروں پر کچھ نہ کچھ کام کرنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے جیسے کہ انھیں ری سائز کرنا، گھمانا، رنگوں کو درست کرنا، فریم شامل کرنا، فارمیٹ بدلنا اور فیس بک پر اپ لوڈ کرنا وغیرہ۔ اتنے سارے کام کرنے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ آپ گرافکس کے ماہر ہوں…

غیر قانونی جاسوسی سے نمٹنے کے ایک نئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

بہت سے صارفین اس بات کا بالکل خیال نہیں رکھتے کہ اپنے اسمارٹ فون میں انہوں نے جو ایپلی کیشن انسٹال کی ہے، اسے کس کس بات کی اجازت (permission) حاصل ہے۔ اسی بات کا فائدہ اٹھا کر ایپلی کیشن بہت کچھ ایسا کر جاتی ہیں جو علم ہونے پر ہمیں بالکل…

وڈیو کورسز آپ کے اسمارٹ فون پر

udemy دنیا کا ایک بہت ہی بڑا آن لائن وڈیو کورسز کا ذخیرہ ہے۔ جب بھی آپ ترقی کرنا چاہتے ہوں، کسی نئی انڈسٹری میں جانا چاہتے ہوں، کوئی نئی کمپنی کھولنے کا ارادہ ہو، مزید کچھ سیکھنے کاجذبہ ہو یا مختلف چیزوں کے بارے میں جاننے کی جستجو ہو udemy…

وکی پیڈیا مضامین کی ای بُک بنائیں

وکی پیڈیا بے شمار معلوماتی اور دلچسپ مضامین کا منبع ہے۔ وکی پیڈیا پر آن لائن مضامین پڑھنے کے ساتھ ساتھ انھیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔ کوئی بھی مضمون آپ بطور پی ڈی ایف یا ای بُک محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پرنٹ کرنا چاہیں تو وہ…

مائیکروسافٹ ،ونڈوز ایکس پی کے لئے اینٹی مال ویئر اپ ڈیٹس کی فراہمی جاری رکھے گا

مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی کے لئے اپنی سپورٹ8 اپریل 2014ء میں ختم کررہا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اس تاریخ کے بعد ونڈوز ایکس پی میں پیدا یا دیافت ہونے والی کسی بھی خامی یا خرابی کو دور کرنے کے لئے مائیکروسافٹ کسی بھی قسم کی کوئی سکیوریٹی اپ…

ونڈوز 9 مائیکروسافٹ کا اگلا آپریٹنگ سسٹم اپریل 2015ء میں متوقع

انٹرنیٹ پر گردش کرتی افواہوں اور خبروں کے مطابق مائیکروسافٹ اگلے سال اپریل تک اپنا نیا آپریٹنگ سسٹم جاری کردے گا۔ یہ آپریٹنگ سسٹم جسے Threshold کے کوڈ نیم سے جانا جاتا ہے، کو ونڈوز 9 کہا جارہا ہے۔ اس بارے میں پہلی خبر پال تھروٹ کی جانب سے…