Browsing Tag

مال ویئر

فائلوں کے ایکسٹینشن خود ہی odin اور cerberہوگئے ہیں

سوال: میری کمپنی میں جتنے بھی کمپیوٹر ہیں، ان میں موجود ایکسل اور ورڈ کی فائلیں کرپٹ ہوگئی ہیں اور ان کے ایکسٹینشن odin اور cerber میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ کیا انہیں ٹھیک کرنے کا کوئی حل ہے؟ آپ کا ڈیٹا رانسم ویئر (Ransomware) کی وجہ سے…

اینڈروئیڈ کے لیے اب تک کا خطرناک ترین مال ویئر پکڑا گیا

اینڈروئیڈ صارفین کے لیے ایک نیا خطرہ سامنے آیا ہے۔ یہ خطرہ انتہائی پیچیدہ اور مہارت سےتیار کیا گیا مال ویئر ہے۔ یہ مال ویئر اتنا ہوشیار ہے کہ اگر اسے بھنک بھی پڑے کہ وہ نظروں میں آ گیا تو وہ فوراً ہی خود کو اَن انسٹال کر لیتاہے۔ اسی لیے…

میک ایفی اینٹی وائرس پلس کا 6 ماہ کے لیے لائسنس مفت حاصل کریں

ہر کمپیوٹر کے لیے اینٹی وائرس سب سے اہم پروگرام ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے ہر کمپیوٹر صارف کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے پاس کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال ہو۔ اکثر لوگ اینٹی وائرس کا لائسنس نہیں خریدتے بلکہ کسی مفت اینٹی وائرس کو ترجیح دیتے ہیں۔ کئی مفت…

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل ہر سافٹ ویئر اپنے ساتھ جنک ویئر یا بلوٹ ویئر (junkware or bloatware) یعنی فالتو سازوسامان لیے آتے ہیں۔ خاص کر ٹول بارز اور براؤزر ایڈاون، جو کہ ان سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ خود ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ایسی فالتو…

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میں آسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ…

کیا کمپیوٹر کسی ویب سائٹ پر جانے سے وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے؟

یہ سوال گزشتہ ماہ ہم سے ایک قاری نے پوچھا تھا کہ کیا ویب براؤزر میں کسی ویب سائٹ کو کھولنے سے کمپیوٹر وائرس سے متاثرہ ہوسکتا ہے؟ اس سوال کا جواب ہے، جی ہاں۔ ویب سائٹس کے ذریعے وائرس پھیلانے کا طریقہ کار بہت کامیاب ہے۔ اس لئے ہیکرز اسے…

فیس بک وائرس سے نجات حاصل کریں

اکثر لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ میری فیس بک وال پر کچھ اخلاق باختہ اور بے ہودہ قسم کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی میرے کئی دوست بھی خود بخود اس پوسٹ پر ٹیگ ہوگئے ہیں۔ جو بھی میری پروفائل پر آتا ہے، اسے یہ تمام بے ہودہ تصاویر نظر…

سسٹم آئیڈل پروسس کیوں ہمیشہ 99 فی صد سی پی یو استعمال کرتا ہے؟

سوال: میرا کمپیوٹر بہت سست رفتاری سے کام کررہا ہے۔ میں جب ٹاسک منیجر میں پروسسز دیکھتا ہوں تو وہاں سسٹم آئیڈل پروسس ( System Idle Process)  کا پروسس 99 فی صد سی پی یو استعمال کررہا ہوتا ہے۔ کیا یہ کوئی وائرس ہے جس کی وجہ سے میرا کمپیوٹر…

فیس بک کلر چینجر وائرس سے خبردار رہیں

فیس بک ماضی میں بھی کئی طرح کے مال ویئر کا نشانہ بنتی رہی ہے۔ آج کل پھر فیس بک کلر چینجر نامی وائرس نے فیس بک صارفین پر دھاوا بول رکھا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایک بالکل ٹھیک ایپلی کیشن لگتی ہے جو فیس بک ٹائم لائن کا رنگ بدلنے کا دعویٰ کرتی ہے…