فیس بک کلر چینجر وائرس سے خبردار رہیں

فیس بک ماضی میں بھی کئی طرح کے مال ویئر کا نشانہ بنتی رہی ہے۔ آج کل پھر فیس بک کلر چینجر نامی وائرس نے فیس بک صارفین پر دھاوا بول رکھا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایک بالکل ٹھیک ایپلی کیشن لگتی ہے جو فیس بک ٹائم لائن کا رنگ بدلنے کا دعویٰ کرتی ہے…

مائیکروسافٹ ،ونڈوز ایکس پی کے لئے اینٹی مال ویئر اپ ڈیٹس کی فراہمی جاری رکھے گا

مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی کے لئے اپنی سپورٹ8 اپریل 2014ء میں ختم کررہا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اس تاریخ کے بعد ونڈوز ایکس پی میں پیدا یا دیافت ہونے والی کسی بھی خامی یا خرابی کو دور کرنے کے لئے مائیکروسافٹ کسی بھی قسم کی کوئی سکیوریٹی اپ…

میموری کارڈ یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے شارٹ کٹس بنانے والا وائرس ڈیلیٹ کریں

آج کل کمپیوٹرز سے زیادہ فونز میں موجود میموری کارڈز وائرسز کا شکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ کسی وائرس زدہ کمپیوٹر سے فون کو کنیکٹ کرنا ہے۔ وائرس جو پہلے ہی کمپیوٹر پر موجود ہوتا ہے وہ فوراً میموری کارڈ کو بھی انفیکٹڈ کر دیتا ہے۔ میموری کارڈ…

اینٹی کی لوگر، پاس ورڈ انکرپٹ کریں اور ہیکنگ سے محفوظ رہیں

اکثر ہمیں خطرہ رہتا ہے کہ آن لائن ٹائپ کرتے ہوئے کوئی ہمارا پاس ورڈ یا کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ چُرا نہ لے۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سسٹم پر کی لوگر انسٹال ہو تبھی کوئی آپ کی معلومات چُرا سکتا ہے۔ حساس معلومات چُرانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں،…

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع…

آئی فون کے کیمرے سے صارف کی جاسوسی ممکن، خطرناک انکشاف

یہ خبر ہو سکتا ہے آپ کو بھی ہماری طرح پریشان کردے۔ گوگل کے ایک انجینیئر فیلکس کراز نے بتایا ہے کہ ایپل کے آئی او ایس کی پرائیویسی سیٹنگ ایسی ہے کہ کوئی بھی ایپ، جسے کیمرا استعمال کرنے کی اجازت ہے، وہ صارف کے علم میں لائے بغیر اس کی تصاویر…

آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے اہم کام یہ ہوتا ہے کہ ہم کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کریں تاکہ ونڈوز محفوظ رہے اور ہم آسانی سے اپنا کام کر سکیں۔ اینٹی وائرس کی اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے بھی اینٹی وائرس پروگرام بنانے کی ٹھانی…