کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 129

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 129 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں کمپیوٹنگ کے ڈسٹری بیوٹرز کے پاس دستیاب ہے۔ سبسکرائبرز کو شمارہ پہلے ہی بذریعہ پاکستان پوسٹ بھیجا جاچکا ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی…

فائلوں کے ایکسٹینشن خود ہی odin اور cerberہوگئے ہیں

سوال: میری کمپنی میں جتنے بھی کمپیوٹر ہیں، ان میں موجود ایکسل اور ورڈ کی فائلیں کرپٹ ہوگئی ہیں اور ان کے ایکسٹینشن odin اور cerber میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ کیا انہیں ٹھیک کرنے کا کوئی حل ہے؟ آپ کا ڈیٹا رانسم ویئر (Ransomware) کی وجہ سے…

زبردست سکیوریٹی پروگرام جو آپ کے فون اور پی سی میں ضرور ہونا چاہیے

Opswat ایک معروف کمپیوٹر سکیوریٹی کمپنی ہے۔ ان کا آن لائن موجود وائرس اسکینر جو کہ پہلے ’’میٹا اسکینر‘‘ کے نام سے موجود ہوتا تھا اب ’’میٹا ڈیفینڈر‘‘ کہلاتا ہے۔ اس آن لائن اسکیننگ سروس پر 40 سے زائد اینٹی وائرس آپ کی فائلز کو بیک وقت…

جانیں کون سی ایپ ڈیٹا انٹرنیٹ ہڑپ کر رہی ہے

اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ کون سی ایپ آپ کا تمام انٹرنیٹ ڈیٹا پیک استعمال کیے جا رہی ہے تو یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آپ کوئی بہترین فائروال ایپلی کیشن استعمال نہ کریں جیسا کہ گلاس وائر (GlassWire) فائروال ایپ۔ یہ بنیادی طور پر تو ایک…

تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

سکیوریٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تاوان طلب کرنے والے مال ویئر (Ransomware) فائلیں انکرپٹ کرنے کی اپنی صلاحیت کو زیادہ طاقتور اور انفیکشن پھیلانے کے نت نئے طریقے اختیار کررہے ہیں جس سے ان حملوں سے بچاؤ مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ونڈوز کے…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے…

آپ کا ڈیٹا چُرانے کے لیے ایپ اسٹور اور پلے اسٹور پر موجود جعلی ایپس

پوری دنیا میں اسمارٹ فون کے بڑھتے استعمال کے ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کو بھی استعمال کیا جاتا ہے. ایسے میں جہاں بڑی مقدار میں جعلی اکاونٹس دیکھے جاتے ہیں اب جعلی اکاونٹس کے ساتھ ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کی جعلی اور وائرس زدہ ایپس بھی گوگل…

تصویر کا معیار متاثر کیے بغیر اسے 300 فیصد تک بڑا کریں

تصاویر کا سائز کم کرنے والے سافٹ ویئر، ایپلی کیشنز اور آن لائن ویب سائٹس تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن تصاویر کے سائز کو بڑھانے والی سروسز انتہائی نایاب ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تصاویر کے سائز کو بڑھانے یعنی انھیں اَپ اسکیل کرنے کے لیے…

اپنے ملک کے لیے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں

اپنے اسمارٹ فون پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال کرتے وقت اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایپلی کیشن اسٹور پر تو موجود ہوتی ہے لیکن آپ اسے انسٹال نہیں کر پاتے کیونکہ ابھی تک وہ آپ کے ملک کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔ اس لیے وہاں یہ لکھا ہوتا ہے: This item…