Browsing Tag

وٹس ایپ

ایپل آئی میسج اب اینڈروئیڈ کے لیے بھی

اس وقت بلاشبہ وٹس ایپ رابطوں کا سب سے بہترین ذریعہ ہے اور دنیا بھر میں لاتعداد صارفین اسے استعمال کر رہے ہیں۔ وٹس ایپ مفت ہے، محفوظ ہے، تقریباً تمام پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہے اس طرح کئی فیچرز اس ایپلی کیشن میں موجود ہیں۔ اس وقت وٹس…

وٹس ایپ پیغامات خفیہ رہتے ہوئے پڑھیں

اکثر لوگ وٹس ایپ پر آئے پیغامات فوراً اس لیے نہیں پڑھتے کہ پیغام بھیجنے والے کو فوراً ریڈ ریسیپٹ کے ذریعے اس کی اطلاع مل جاتی ہے کہ اُن کا پیغام پڑھا جا چکا ہے۔ یقیناً آپ بھی جانتے ہوں گے کہ کسی پیغام پر نیلے رنگ کا ڈبل چیک لگ جائے تو اس کا…

وٹس ایپ پر پیغامات کا اقتباس کیا جا سکے گا

وٹس ایپ پر بات کرتے ہوئے اس وقت بہت اُلجھن ہوتی ہے جب یہ پتا نہیں چلتا کہ کون سا پیغام کس بات کا جواب ہے۔ خصوصاً گروپ چیٹنگ کے دوران جب ایک سے زائد لوگ آپس میں بات کر رہے ہوں تو اکثر باتیں سمجھ نہیں آتیں۔ باتوں کی اس کھچڑی کو سُلجھانے کے…

وٹس ایپ میں موجود میڈیا فائلز کی صفائی کریں

پیغامات کا تبادلہ کرنے کے لیے وٹس ایپ اس وقت سب سے مقبول ایپلی کیشن ہے۔ اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اب اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیز اسے پہلے سے ہی فون میں شامل کر دیتی ہیں۔ وٹس نے واقعی ہی چیٹ کرنے کی دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔ اب سبھی دن بھر…

ایک فون پر دو دو وٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹس استعمال کریں

ڈوئل سم فون آج کل عام استعمال میں ہیں اور انہیں استعمال کرنے کی کئی ناگزیر وجوہات ہیں جن میں کوئی شخص اپنے ذاتی اور کاروباری معاملات کو الگ الگ رکھنا چاہتا ہے تو اسے دو موبائل نمبرز کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن اب آپ ایک ایپ کے ذریعے ہی اپنے…

وٹس ایپ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کریں

وٹس ایپ کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے، اتنی اہم اور مقبول ایپلی کیشن کو مفت فراہم نہ کرنا ایک ناانصافی ہوتا، یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے اس ایپلی کیشن کے حقوق حاصل کرنے کے بعد حال ہی میں اسے بالکل مفت کر دیا ہے۔ اس سے قبل وٹس ایپ پہلے سال…

وٹس ایپ ویب… وٹس ایپ کو کمپیوٹر پر استعمال کریں

آپ آئی فون پسند کرتے ہوں، اینڈروئیڈ، بلیک بیری یا ونڈوز فون… اس میں وٹس ایپ کا ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ وٹس ایپ کی جانب سے پیش کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں اس کے 900 ملین فعال صارفین موجود ہیں۔ اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وٹس…

جانیے کب آپ کی ای میل پہنچی اور پڑھی گئی- کروم

آؤٹ لُک استعمال کرنے والے ای میل بھیجتے ہوئے درخواست کر سکتے ہیں کہ اسے پڑھنے پر آگاہ کیا جائے۔ لیکن اگر ای میل موصول کرنے والا اسے نظرانداز کر دے تو پتا نہیں چلتا کہ ای میل دیکھی جا چکی ہے یا نہیں۔ اگر آپ کسی کو ای میل بھیجنے کے بعد جواب…

ٹیلی گرام … وٹس ایپ کا بہترین متبادل

فیس بک کی مالکیت میں آتے ہی کچھ گھنٹوں کے لیے وٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے نے کافی لوگوں کو شبہات میں مبتلا کر دیا۔ وٹس ایپ نئے فیچرز کے ساتھ تو سامنے آگیا لیکن اس دوران لوگوں نے اس کا متبادل دیکھنا شروع کر دیا، کیونکہ سکیوریٹی خدشات کی بِنا…

واٹس ایپ کے فعال صارفین کی تعداد چالیس کروڑ سے تجاوز کرگئی

موبائل میسجنگ موجودہ دور کی مقبول ترین اور نوجوانوں کی پسندیدہ ترین  ٹیکنالوجی ہے ۔ جبکہ واٹس ایپ اس ٹیکنالوجی میں نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے صارفین کے بارے میں کچھ اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق واٹس ایپ کے فعال…